دیربالا، بارشوں اور برفباری کے بعد سردی کی لہر میں اضافہ،سوختہ لکڑی مارکیٹ سے غائب ،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
بدھ 19 دسمبر 2012 19:19
(جاری ہے)
ڈیلرز اور دکانداروں کا کہنا ہے کہ گیس کمپنیاں ہمیں2180روپے دے رہے ہیں ۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کے اعلان کردہ125روپے فی کلو فروخت کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ ہمیں بڑے ڈیلروں سے165روپے فی کلومل رہا ہے تو ہم کس طرح سے 125روپے ر فروخت کریں گے۔
یاد رہے کہ حکومت نے کچھ روز قبل ایل پی جی کی نرخوں میں کمی کرکے ملک بھر میں یکساں ریٹ پر 125روپے فی کلوگیس مقرر کیا تھا تاہم ضلعی انتظامیہ نے دیربالا میں حکومتی اعلان کردہ مقررہ ریٹ تو درکنار بلکہ خود ساختہ اضافے کو روکنا ممکن نہیں بنایا۔ اور دکاندار کھلے عام گیس 180روپے بھیج کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں تاہم ناجائز منافع خوروں کو روکنے کیلئے کوئی چیک کرنے والا نہیں ہے اور عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔جبکہ دوسری جانب شدید سردی میں سوختہ لکڑی کے ٹالیں خالی ہوگئے اور لکڑی ناپید ہوچکا ہے۔ ایک آدھ جگہ پر دستیاب لکڑی ٹالوں کے مالکان بھی عوام کو لوٹنے سے گریز نہیں کررہا ہے اور سرکاری ریٹ فی من320کے بجائے فی من لکڑی400روپے فروخت کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.