آئندہ انتخابات شفاف ہوں گے ،اتحادیوں کیساتھ مل کرحصہ لیں گے،حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،سندھ کی عوام نے پیپلزپارٹی کو ہمیشہ کامیاب کیا، عوام گمراہ کرنے والوں کے ماضی سے واقف ہیں،پیپلزپارٹی عوام کوطاقت کاسرچشمہ سمجھتی ہے،وزراء اور اراکین اسمبلی انتخابات میں کامیابی اور پارٹی کو مزید فعال بنانے کیلئے عوام سے قریبی رابطے رکھیں،پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف علی زرداری کا پیپلزپارٹی سندھ کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 21 دسمبر 2012 21:49
(جاری ہے)
اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، اتحادی جماعتوں سے تعلقات،آئندہ عام انتخابات، پیپلزپارٹی کو مزید فعال بنانے سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی حقیقی خدمت کی مشکل حالات میں روزگار ،معاشی سیاسی استحکام کے لئے کام کیا۔انہون نے کہا کہ عام اتنخابات میں کاکردگی کی بنیاد پر جائیں گے ۔سندھ کی عوام نے پیپلزپارٹی کو ہمیشہ کامیاب کیا، عوام گمراہ کرنے والوں کے ماضی سے واقف ہیں،پیپلزپارٹی عوام کوطاقت کاسرچشمہ سمجھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات شفاف ہوں گے جس میں اتحادیوں کیساتھ مل کرحصہ لیں گے،حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔صدر نے کہاکہ مفاہمتی پالیسی کا تسلسل ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کررہی ہے،جمہوریت مستحکم کرنے کے لئے ساتھ دینے پر سیاسی جماعتوں کے مشکور ہیں۔صدر نے وزراء اور اراکین اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں کامیابی اور پارٹی کو مزید فعال بنانے کے لئے عوام سے قریبی رابطہ رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.