بڑے جلسوں سے کچھ نہیں ہوتا ‘طاہرالقادری ووٹ لیکر آگے آئیں ‘پیپلزپارٹی کی حکومت نے ملکی اثاثوں میں اضافہ کیا ‘ 2008ء میں قومی خزانے میں صرف 3ارب ڈالر تھے جو اب 16ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، وفاقی وزیرمذہبی امور خورشید شاہ کی سکھرمیں میڈیا سے بات چیت
پیر 24 دسمبر 2012 14:12
(جاری ہے)
پیر کے روز یہاں سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نگران سیٹ اپ کے قیام کے لئے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے۔
انہوں نے کہا کہ بڑے جلسوں سے کچھ نہیں ہوتا اگر طاہرالقادری واقعی حقیقی جمہوریت کے خواہاں ہیں تو عوام سے اعتماد کاووٹ لیکر آگے آئیں۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ملکی معیشت اور اقتصادی حالت میں بہتری لائی ہے ۔2008ء میں جب پیپلزپارٹی نے حکومت سنبھالی تو ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر تھی۔قومی خزانے میں صرف 3ارب ڈالر موجود تھے جو کہ اب بڑھ کر 16ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.