لال مسجد کمیشن نے مولانا عبدالعزیز کو 31 دسمبر کو طلب کرلیا

جمعرات 27 دسمبر 2012 13:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔27دسمبر 2012ء) لال مسجد کمیشن نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کو 31 دسمبر کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لال مسجدسانحہ کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کو اپنا بیان دینے کیلئے طلب کیا ہے ۔ کمیشن31 سے باقاعدہ اپنا کام شروع کرے گا۔سپریم کورٹ نے لال مسجد واقعے کی تحقیقات کے لیے وفاقی شرعی عدالت کے سینئر جج کی سربرائی میں عدالتی کمیشن تشکیل دیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :