چارسدہ،پولیو ٹیموں پر حملوں میں ملوث گروہ کے دو ماسٹر مائنڈ ڈرامائی انداز میں گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل، تیسرے ساتھی کی گرفتاری کیلئے کوششیں تیز
ہفتہ 29 دسمبر 2012 19:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں نے بٹگرام کے علاقہ ترخہ میں کاروائی کرتے ہوئے انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر حملوں میں ملوث دو مبینہ شدت پسندوں درویش ولد سردار اور شفیق ولد عبدالجمیل کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا جبکہ اُن کے تیسرے ساتھی روح اللہ ولد خورشید کی گرفتاری کیلئے کو ششیں تیز کر دی گئی ۔
گرفتا ر شدت پسندوں پر الزام ہے کہ اُنہو ں نے 19دسمبر کو انسداد پولیو ٹیم پر بٹگرام میں فائرنگ کرکے محکمہ صحت کے خاتون اہلکار ذکیہ بی بی سمیت دو اہلکاروں کو قتل کر دیا تھا۔ ڈی پی او چارسدہ نثار علی خان مروت نے ا س حوالے سے بتایا کہ گرفتاریاں خفیہ ایجنسی نے کی ہے اور گرفتار ملزمان انسداد پولیو مہم کے ٹیموں پر حملوں میں ملوث ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.