الیکشن کمیشن نے انتخابات میں امن و امان سے متعلق تجاویز مانگ لیں
بدھ 2 جنوری 2013 12:02
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی زیر صدارت انتخابی سیکیورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، جس میں سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز، آئی جی ایف سی، آئی جی اسلام آباد اور صوبائی چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کا کہنا تھا کہ ان کی تجویز یہی ہے کہ پولیس اسٹیشن پر مسلح فوجی ہونا چاہئے اور نتائج کے اعلان تک فوج پولنگ اسٹیشن پر موجود رہے، ماضی میں انتخابات کے شفاف ہونے پر عوام کے تحفظات رہے ہیں، قانون کی پاسداری ہم سب کی آئینی ذمہ داری ہے، پارلیمانی جمہوریت کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہیں۔ فخر الدین جی ابراہیم کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے انتخابات میں بھرپور تعاون کی یقینی دہانی کرائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.