برطانوی اور کینیڈین شہری مل کراسلام آباد کو التحریر اسکوائر بنانا چاہتے ہیں، جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کرنا آئین میں موجود نہیں طاہر القادری کسی نئی ”بشارت “یا امیدپر کینیڈا کے شہری کے طور پر دوبارہ پاکستان آگئے ہیں ، عوام ووٹ کی پرچی سے فیصلہ دیں گے ،کسی سازش سے اب فیصلہ نہیں ہوگا،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی صحافیوں سے گفتگو
بدھ 2 جنوری 2013 20:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نگران سیٹ اپ سے متعلق عمل فروری کے آخری ہفتے میں شروع ہوجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر طاہر القادری کسی نئی ”بشارت “یا امید کینیڈا کے شہری کے طور پر دوبارہ پاکستان آگئے ہیں ،10 سال پہلے بھی کسی امید پر اپنی انتخابی صابطوں پر انہی انتخابی ضابطوں پرالیکشن لڑا لیکن اس وقت وہ امید پوری نہ ہوئی ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام ووٹ کی پرچی سے فیصلہ دیں گے ،کسی سازش سے اب فیصلہ نہیں ہونا ۔خواجہ آصف نے کہا کہ پنجاب اور وفاق کی حکومتوں کو بطور سیاسی کارکن میرا مشورہ ہوگا کہ طاہر القادری اگر تحریر سکوائر نامی کوئی چیز بنانا چاہتے ہیں تو ان کو نہ روکیں یہ مرحلہ بھی انشاء اللہ خیر سے گزر جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.