رحمن ملک نے طاہرالقادری کے طالبان کے حملے کے خطرے سے نہ ڈرنے پرسانپوں سے ڈراناشروع کردیا، سانپوں کاخطرہ ہے ، حالیہ دنوں میں اسلام آبادکے ہسپتالوں میں سانپوں کے کاٹنے کے بہت سے کیس لائے گئے ،وزیرداخلہ کادعویٰ، سردی میں کبھی سانپ بل سے باہرہی نہیں نکلتا ،سپیروں کاموقف،کسی ہسپتال میں سانپ کے کاٹنے کے کوئی کیس نہیں آیا ،طبی ذرائع
منگل 8 جنوری 2013 23:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حالیہ دنوں میں اسلام آبادکے ہسپتالوں میں سانپوں کے کاٹنے کے بہت سے کیس لائے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ لانگ مارچ کے شرکاء کوپیش آنے والی ان مشکلات کے مدنظربہت سی ایمبولینسز کابندوبست کیاجارہاہے ۔
دوسری جانب سپیروں کے مطابق شدیدسردی میں سانپ اپنے بل سے باہرہی نہیں نکلتا جبکہ طبی ذرائع کے مطابق ان دنوں اسلام آبادکے کسی ہسپتال سانپ کے کاٹنے کاکوئی کیس نہیں آیا۔علاوہ ازیں یہ انتہائی دلچسپ حقیقت بھی سامنے آئی ہے کہ وفاقی سیکرٹری داخلہ خواجہ صدیق اکبر”سانپوں والی سرکار“ کے نام سے مشہورہیں اورانہوں نے اپنے گھرمیں بہت سے سانپ پال رکھے ہیں چنانچہ یہ امکان بھی ظاہرکیاجارہاہے کہ شایدرحمن ملک کااشارہ سیکرٹری داخلہ کے سانپوں کی طرف ہی تھا ۔ واضح رہے کہ رحمن ملک نے اس سے پہلے دعویٰ کیاتھاکہ طالبان نے لانگ مارچ کے موقع پرحملوں کی دھمکی دی ہے تاہم طالبان نے اس کی سختی سے تردیدکردی اورطاہرالقادری نے بھی رحمن ملک کے دعوے کے بجائے طالبان کے بیان کوقابل اعتمادقراردیاہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.