کینسر کے مرض میں مبتلا بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ منیشاکوئرالا 6ماہ تک زیر علاج رہیں گی
بدھ 23 جنوری 2013 13:24
(جاری ہے)
بھارتی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کے سیکرٹری نے کہا کہ منیشا کوئرالا تیزی سے صحت یاب ہورہی ہیں منیشا کے علاج میں 6ماہ لگ سکتے ہیں اور وہ علاج کیبعد ہی وطن واپس لوٹیں گی۔
اداکارہ کے سیکرٹری نے کہا کہ ڈاکٹرز نے منیشاکوئرالا کو بات چیت کرنے کی اجازت نہیں دی تاہم وہ ہر بات کو مثبت انداز سے سمجھتی ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ منیشا کی دیکھ بال کیلیے ان کے والدین بھی موجود ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.