کامران فیصل کیس :پراسیکیوٹر جنرل نیب کا بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار، چیئرمین نیب فصیح بخاری نے اپنا استعفیٰ صدر زرداری کو بھجوا دیا
پیر 28 جنوری 2013 11:33
(جاری ہے)
چیئرمین نیب فصیح بخاری نے اپنا استعفیٰ صدر زرداری کو بھجوا دیا ہے۔ چیئرمین نیب نے صدر زرداری کے نام خط میں سپریم کورٹ کے کردار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین عدالت کے نوٹس اور زبانی احکامات سے نیب پردباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
نیب کو سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل کے لیے خاطرخواہ وقت بھی نہیں دیاجاتا۔عدالت کے زبانی اور تحریری احکامات میں فرق ہوتا ہے۔عدالتی دباؤ کے باعث نیب افسر غیرجانبداری سے کام نہیں کر سکتے،عدالتی طرز عمل کیسز کی شفاف تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ ہے۔چیئرمین نیب نےخط میں لکھا ہے کہ احتساب آرڈیننس پارلیمنٹ نے پاس کیا جس پر میں عملدرآمد کا پابند ہوں،میری اجازت کے بغیر کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکتا،کامران فیصل کیس کے حوالے سے چیئرمین نیب نے لکھا ہے کہ اس معاملے میں پر میڈیا خفیہ ایجنسیوں کا کردار ادا کر رہا ہے۔نیب مخالف مہم میں ایک میڈیا گروپ کے ٹیکس کیسز کا بھی کردار ہے۔فصیح بخاری نے لکھا ہے کہ سیاستدانوں کےخلاف ریفرنسزکےاحکامات پری پول رگنگ ہے۔سپریم کورٹ کا حالیہ رویہ فرائض کی غیرجانبدارانہ ادائیگی میں رکاوٹ ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.