بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پنجاب میں(ن) لیگ کا زور توڑنے ‘ آئندہ انتخابات میں پارٹی کو مزید متحرک کرنے کی حکمت عملی کی تیاری کیلئے اجلاس‘ رانا فاروق سعید ‘ صمصام بخاری اسلم گل سردار سلیم حیدر سمیت پنجاب کے 9 نائب صدور کی تقرری کی منظوری ‘پی پی پی پنجاب کے صدر کونوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت
پیر 18 فروری 2013 17:12
(جاری ہے)
قیادت نے 9 نائب صدور کے عہدوں کی منظوری دیکر سینئر رہنماؤں کو اس منصب پر ذمہ داری دیدی ہے۔وفاقی وزیر رانا فاروق سعید ،وزیر مملکت صمصام بخاری ،وزیراعظم کے مشیر اسلم گل ،وفاقی وزیر سردار سلیم حیدر نائب صدر ہوں گے۔
حاجی عزیز الرحمن چن ،محمد حسین ڈوگر ،ایم پی اے طارق گجر کو بھی نائب صدر کی ذمہ داری دیدی گئی۔منیراحمد خان کو پنجاب پالیسی پلاننگ اینڈ میڈیا کا انچارج مقرر کر دیا گیا۔ سلیم چھینہ اور دیوان محی الدین کو پنجاب کا ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔عمر شریف بخاری ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،راجہ عامر سیکرٹری اطلاعات ،منظور مانیکا سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس ،میاں وحید پی آر او ہوں گے۔پنجاب کے صدر منظور وٹو نے جنرل سیکرٹری تنویر کائرہ کو نئے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.