ہائی کورٹ بینچ بناوٴکی تحریک سیاسی نہیں،وکلاء کو ذہنی طورپر تھکا دینے کی ہر کوشش رائیگاں جائے گی، دوسرے اضلاع میں ہائیکورٹ بینچ قائم کرنے کی مکمل حمایت کرتے ہیں ،وکلاء ، سول سوسائٹی تحریک کے مقاصد کو سر د خانے میں ڈالنے نہیں دیں گے ، کنونیئر وکلاء کمیٹی فیصل آباد ہائیکورٹ بینچ بناوٴ میاں محمد طیب ایڈووکیٹ کا بیان
جمعہ 29 مارچ 2013 15:51
(جاری ہے)
ناممکنات کا تصوروکلاء کے ذہن میں نہیں ہے ۔وکلاء عظیم قربانیوں کی نئی تاریخ رقم کررہے ہیں ۔ یہ ایک عوامی اورانسانیت کامسئلہ ہے جو جلد سے جلد حل کا متقاضی ہے وکلاء نے آئین وقانون اورعدلیہ کی توقیر کے حوالے سے جو قربانیاں دی ہیں اس کی مثال کوئی دوسرا نہیں پیش کرسکتا ۔
وکلاء کسی بھی شہر کے حامل ہیں ۔ وکلاء کو تقسیم پوائنٹ پر کوئی نہیں لے جاسکتا ۔ وکلاء کسی بھی شہر کے ہوں باراوربینچ میں بہترین تعلقات اورعوامی مفادات کے حوالے سے مثبت سوچ کے حامل ہیں ۔ وکلاء کو تقسیم پوائنٹ پر کوئی نہیں لے جاسکتا بات عوامی حق کی ہے ۔ اس حق کو سلب کرنے کی ہر کوشش خس و خاشاک کی طرح بہہ جائے گی ۔ وکلاء نے اپنی جدوجہد خون سے جس شجر کی آبیاری کی ہے اس پر امید کا شگوفہ پھوٹا تو ہے مطلع زیادہ دیر تک ابر آلود نہیں رہے گا۔ انصاف کی سپیدہ سحر جلد نظر آئے گی ۔ہم رکیں گے نہیں ، جھکیں گے نہیں عوامی مفاد کا قافلہ اسی طرح رواداں رہے گامقاصد کے حصول تک ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.