چشتیاں کے شہری کا نگران حکومت سے پختہ سڑک شوگر ملز روڈ کی تعمیر میں دو کروڑ روپے کی خرد برد کی تحقیقات کا مطالبہ
ہفتہ 13 اپریل 2013 23:15
(جاری ہے)
مدعی کی درخواست پر دوبارہ انکوائری پر ایک کروڑ اڑتالیس لاکھ چوالیس ہزار پانچ سو چھیاسی روپے کا نقصان ثابت ہو گیا۔
بعد ازاں ملزمان نے ڈی جی اینٹی کرپشن لاہور کو درخواست دے کر اپنی من پسند ٹیکنیکل ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل ملتان کی سربراہی میں مقرر کروائی اور ان کے ساتھ ڈپٹی ڈائریکٹر انوسٹی گیشن بہاولپور اورسرکل آفیسر بہاولنگر بھی شامل ہوئے۔ٹیکنیکل ٹیم نے ملزمان سے مبینہ طور پر بھاری رشوت کے عوض نقصان قریباً سات لاکھ روپے مرتب کیاجس پر ڈپٹی ڈائریکٹر انوسٹی گیشن بہاولپور اور سرکل آفیسر بہاولنگر نے ٹیکنیکل ٹیم کے فیصلہ سے اختلاف کرتے ہوئے ڈی جی اینٹی کرپشن لاہور کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا جنہوں نے دوبارہ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کو تحقیقات پر مامور کیا تو دوبارہ انکوائری کے دوران مدعی مقدمہ نے عدم اعتماد کر دیا۔دریں اثناء مذکور سڑک کی تعمیر میں ہونے والی خرد برد کی انکوائری کے درمیان ہی وفاقی محکمہ پاک پی ڈبلیو نے اسی سڑک پر قریباًساڑھے سرسٹھ لاکھ روپے کا ٹینڈر لگا کر کام شروع کرادیا اور معلوم ہوا ہے کہ ٹھیکہ دار ادھورے کام کی ادائیگی لے کر پھرفرار ہو گیا ہے۔اس طرح بد قسمت شوگر ملز روڈ قریباً دو کروڑ روپے کی ادائیگیوں کے باوجود سڑک نامکمل ہے۔ جو شوگر ملزروڈ کے دکانداروں کے علاوہ شہریوں کیلئے وبال جان بنی ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.