لوئردیر سے 90 ہزار بیلٹ پیپرز برآمد،2ملزمان گرفتار

اتوار 5 مئی 2013 13:44

لوئردیر(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5مئی۔2013ء) لوئردیر کے علاقے چکدرہ میں پولیس کی ناکا بندی کے دوران 90 ہزار بیلٹ پیپرز برآمد ہو ئے ہیں ، ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق پولیس نے بیلٹ پیپرز قبضے میں لے لئے ہیں ،اور 2ملزمان جن کا تعلق لوئر دیر سے ہے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان کے خلاف دفعہ 419، 420،468 اور 471 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :