کراچی میں سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر حملوں کا سراغ مل گیا، ایک ملزم گرفتار ، دھماکے میں ملوث ملزم کا سراغ لگا لیا گیا ،ملوث ملزم سیاسی جماعت کا سابقہ کارکن ہے، کالعدم لشکرجھنگوی کے جہادی گروپ کے رکن کے ساتھ مل کر دہشت گردی کررہا ہے، 26اپریل کو مومن آباد میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں بم دھماکے کے لئے چنگ چی رکشہ استعمال کیا گیا،کارروائی میں دوسرا کالعدم گروپ ملوث تھا جس میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ڈی آئی جی ویسٹ ظفر اقبال بخاری کی گفتگو
اتوار 5 مئی 2013 16:36
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ 26اپریل کو مومن آباد میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں بم دھماکے کے لئے چنگ چی رکشہ استعمال کیا گیا۔ اس کارروائی میں دوسرا کالعدم گروپ ملوث تھا جس میں ملوث ملزم کا پتہ چلا لیا گھیا ہے اور ایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔
اس ملزم نے ایسی ہی ایک کارروائی خواجہ اجمیر نگری کے علاقے میں کرنے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بنادیا گیا تھا۔ ڈی آئی جی ویسٹ نے کہا کہ گذشتہ رات عزیز آباد میں دو بم دھماکوں کا سراغ لگانے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ابتدائی معلومات میں پیش رفت ہوئی ہے۔بفرزون کے علاقے پیپلزکالونی میں 25 اپریل کو ایم کیو ایم کے الیکشن آفس کے باہر دھماکہ کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.