پاکستانی افواج دنیا کی بہترین افواج ہیں جس پر ہمیں فخر ہے،جسٹس (ر) جمشید رحمت اللہ
پیر 6 مئی 2013 00:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملکی حفاظت ودفاع کاجذبہ تمام مشکلات پر غالب آ جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مذہب کی تفریق سے بالاتر ہو کر ملک کی خدمت،حفاظت اور ترقی ہمارا اولین مقصد ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ مشکلات کا مقابلہ کرنے اور ملکی حفاظت کے لئے اہم کردار ادا کرنے پر ہم اپنی افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم افواج پاکستان کے مورال کو نشانہ بنانے والے نام نہاد سیاست دانوں کی مذمت کرتے ہیں اور ملک کے لئے شہید ہونے والے فوجیوں کی عظمت کو سلام کرتے ہیں۔ سیمینار میں تمام مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.