نگران وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ا علی انتظامی افسران کی تقرری کیلئے نئی پالیسی کی منظوری دیدی، چاروں صوبوں کے افسران باری باری تعینات ہونگے
پیر 6 مئی 2013 00:21
(جاری ہے)
پیر کو ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وزیراعظم میر ہزار کھوسو کی منظوری کے بعد نئی پالیسی کے تحت چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر، آئی جی پولیس اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے عہدوں پر چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے افسران باری باری تعینات کئے جائیں گے۔
وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے امید ظاہر کی کہ افسران کی تقرری سے متعلق نئی پالیسی سے وفاقی اکائیوں کے افسران کو اسلام آباد میں خدمات انجام دینے کے یکساں مواقع ملیں گے۔ اس طرح نہ صرف قومی ہم آہنگی کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ چھوٹے صوبوں کے افسران کا احساس محرومی بھی ختم کرنے میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.