پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کیساتھ مل کر پنجاب میں مخلوط حکومت بنائے گی ، اس سلسلے میں تحریک انصاف کیساتھ بات کی جائے گی، پی پی پی پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کرے گی،پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء اور پنجاب اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد کانجی ٹی وی چینل کو انٹرویو
منگل 7 مئی 2013 23:55
(جاری ہے)
منگل کے روز ایک نجی ٹی وی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مشکلات کے باوجود پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی اور (ن) لیگ کا حکومت بنانے کا خواب پورا نہیں ہونے دیا جائے گا۔
راجہ ریاض نے کہا کہ تحریک انصاف ایک نئی قوت بن کر ابھری ہے۔ پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی سے مل کر آئندہ مخلوط حکومت بنائی جائے گی اور (ق) لیگ بھی اس کا حصہ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ 11مئی کے بعد پی ٹی آئی کے ساتھ بات چیت کی جائیگی ۔ راجہ ریاض نے کہاکہ فیصل آباد کے علاوہ پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی پیپلزپارٹی واضح اکثریت حاصل کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.