آئندہ چوبیس گھنٹوں میں جو پیش کروں گا وہ دنیا دیکھے گی ، شریف برادران چور بھی ہیں اور چتر بھی، ثابت کروں گا یہ جھوٹے ، اور کرپٹ ہیں ، اپنے اتحادیوں اور پارٹی کی طرف سے پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں ،سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی عمران خان کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو
بدھ 8 مئی 2013 00:02
(جاری ہے)
اب میں چوبیس گھنٹوں میں جو دکھاؤں گا وہ دنیا دیکھے گی ، اس کے بعد لاہور کے لوگ انہیں ووٹ کیا انکی شکل تک نہیں دیکھیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ا بھی میں نے تین آئٹم پیش کئے جو ملا کر ایک آئٹم بنتا ہے لیکن یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں میرے پاس تو ان کے ثبوتوں کے ساتھ درجنوں کیسز ہیں ۔ یہ چور بھی ہیں اور چتر بھی ، میں ثابت کروں گا یہ جھوٹے منافق او رکرپٹ ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.