چیف الیکشن کمشنر نے 6 اگست کو صدارتی انتخاب کرانے کی منظوری دے دی، کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع کرائے جائیں گے
منگل 16 جولائی 2013 13:59
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے 6 اگست کو صدارتی انتخاب کرانے کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق صدارتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع کرائے جائیں گے، 26 جولائی کو کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی، کوئی بھی امیدوار 29 جولائی کو کاغذات نامزدگی واپس لے سکے گا جبکہ صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ 6 اگست کو ہو گی اور سرکاری نتائج کا اعلان 7 اگست کو کیا جائے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار صدر اپنی آئینی مدت پوری کررہا ہے، نئے منتخب ہونے والے صدر موجودہ صدر آصف علی زرداری کی مدت ختم ہونے پر حلف اٹھائیں گے۔
واضح رہے کہ صدرآصف علی زرداری کےعہدے کی مدت 9 ستمبر 2013 کوختم ہورہی ہے، آئین کے آرٹیکل 41 کے تحت صدر کے عہدے کی مدت ختم ہونے سے 30 روز قبل صدارتی الیکشن کرانا آئینی مجبوری ہے جبکہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل الیکٹورل کالج کے ذریعے نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا، آئین کے تحت صدارتی امیدوار پاکستانی شہری اور مسلمان ہونا ضروری ہے جبکہ اس کی عمر 45 سال سے کم نہیں ہونی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.