وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ڈویژنل ایڈمنسٹریشن کوہاٹ کا اشیائے خورد ونوش کو کنٹرول کرنے ، قیمتوں کے معائنے ، صحت کی بنیادی سہولیات و ادویات کی فراہمی ، غیر معیاری ادویات کی فروخت کی روک تھام ، تجاوزات کے خاتمے اور صفائی کے اہتمام کے سلسلے میں کارروئی کا آغاز
منگل 16 جولائی 2013 18:19
(جاری ہے)
اسی طرح ملاوٹ کے تدارک کے سلسلے میں کوہاٹ ، کرک اور ہنگو کی ضلعی انتظامیہ نے مختلف دکانوں پر چھاپے مارکر خلاف ورزی کرنے والے کئی دکانداروں کی دکانیں بندکیں اور بہت سے بیکرز پر جرمانہ عائد کیا ۔
اسی طرح 24قصائیوں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئیں ۔ غیر معیاری ادویات کی روک تھام کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر اور ڈرگ انسپکٹر ز نے مشترکہ چھاپے کے نتیجے میں ضلع کوہاٹ میں 114رجسٹرڈ اور 27غیر رجسٹرڈ ، ضلع کرک میں 177رجسٹرڈ اور31غیر رجسٹرڈ اور ہنگو میں 46رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں پر چھاپے کے دوران خلاف وزری میں ملوث دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ۔ مزید برآں کوہاٹ کی ضلعی انتظامیہ نے تمام عارضی تجاوزات بھی ہٹا دئیے تاہم مستقل تجاوزات کے خاتمے کے لئے صوبائی حکومت سے 34.45ملین روپے جاری کرنے کی درخواست کی گئی ۔ ا سی طرح کوہاٹ ڈویژن میں مستقل متجاوزوں کو نوٹس بھی جاری کر دئیے گئے ہیں ۔ کوہاٹ سٹی ، ایم سی لچی ، حمیدن چوک ، تخت نصرتی بازار اور ہنگو میں پرانے بس سٹاپ سے تجاوزات ہٹا دئیے گئے ۔ اسی طرح کمشنر کوہاٹ ڈویژن نے مختلف علاقوں کے دورے کرکے صفائی کا معائنہ کیا اور فوری طور پر گندگی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے ، نالیوں اور نالوں کی صفائی کرنے کی ہدایات جاری کیں اور مزید ہدایت کی کہ روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا اہتمام کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.