امریکہ نے پشاور کے گنج مدرسہ پر معاشی پابندیاں عائد کر دیں،امریکیوں پر مدرسہ انتظامیہ سے لین دین پر پابندی ، مدرسہ کے سربراہ کانام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردی فہرست میں شامل
منگل 20 اگست 2013 23:44
(جاری ہے)
منگل کے روز امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق امریکہ نے پشاور کے گنج مدرسہ میں دہشت گردوں کو بھرتی کر کے تربیت دینے کے الزام میں مدرسہ پر معاشی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
امریکہ محکمہ خزانہ کے مطابق تمام امریکیوں کو مدرسہ انتظامیہ سے لین دین کی ممانعت ہو گی اور مدرسہ کے سربراہ شیخ امین اللہ کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردی کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ کی جانب سے پہلی بار کسی اسکول یا مدرسہ پر اس طرح کی پابندی عائد کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.