سوات: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد2ہزار سے بڑھ گئی
ہفتہ 7 ستمبر 2013 16:59
(جاری ہے)
اس وقت مسئلہ یہ ہیں کہ ہمارے پاس جگہ محدود ہیں اور مریضوں کی تعداد بہت ذیادہ ہے۔
سیدوشریف اسپتال میں رش کے باعث ڈینگی سے متاثرہ بعض مریضوں کو جگہ نہ ملنے کی مشکلات کا سامنا ہے ،تاہم بہت سے لوگ اسپتال کی سہو لیات سے مطمئن ہیں۔ضلع بھر میں انتظامیہ کی جانب سے مچھر ماراسپرے کیا جارہا ہے لیکن بیشتر علاقے اب بھی اسپرے سے محروم ہیں اور علاقوں میں وائرس پھیل گیا ہے جبکہ گھروں پر بھی مریضوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے بچاوٴ کیلئے عوام میں شعور اجا گر کرنا اور حفاظتی تدابیر اختیارکرنا انتہائی ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.