تمام تر حکومتی دعوؤ ں کے باوجود ڈینگی کے مرض نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ، 38نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
جمعرات 31 اکتوبر 2013 17:05
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 38نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میں 18مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔
رواں سیزن کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 890سے تجاوز کر گئی ہے جن میں 491کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب کے تین اضلاع میں ڈینگی کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے جن میں راولپنڈی سب سے زیادہ متاثر ہے۔ راولپنڈی میں تقریبا ایک ماہ کے دوران سینکٹروں مریض سامنے آنے کے بعد وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر وزیر صحت اور محکمہ صحت کے ذمہ داران نے راولپنڈی کا دورہ بھی کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.