سانحہ راولپنڈی پر آر پی او اور سی پی او کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، اختر حیات نئے آر پی او تعینات
منگل 19 نومبر 2013 13:27
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بلال کمیانہ اور زعیم اقبال شیخ کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ اس لئے کیا گیا تاکہ وہ واقعے کی تفتیش پر اثر انداز نہ ہوں اور اس کے لئے متاثرہ فریقین کی جانب سے حکومت کو دباؤ کا سامنا تھا۔
دوسری جانب راولپنڈی سانحے کے خلاف اہلسنت والجماعت کی جانب سے ہڑتال کی کال پر سکھر میں آج بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں، اہلسنت والجماعت کی جانب سے گزشتہ شام شہر ميں پمفلٹ تقسیم کئے گئے اور تاجروں سے آج اپنے کاروبار بند رکھنے کی اپیل کی گئی تھی جس کے باعث آج شہر میں صرافہ بازار، گھنٹہ گھر، غریب آباد، شاہی بازار، نشتر روڈ سمیت دیگر بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ ہڑتال کے باعث شہر ميں سیکیورٹی بھی بڑھادی گئی ہے اور پریس کلب روڈ، دادو چوک اور گھنٹہ گھر سمیت مختلف مقامات پر رینجرز اہلکار تعینات ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.