جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ہفتہ 30 نومبر 2013 12:51
(جاری ہے)
تقریب حلف برداری میں سابق قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی سمیت سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز بھی شریک تھے۔
واضح رہے کہ جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سپریم کورٹ کا چیف جسٹس مقرر ہونے کےبعد گزشتہ روز قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ خالی کردیا تھا جس کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس ناصرالملک کو چیف الیکشن کمشنر نامزد کیا تھا۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی 11 دسمبر کو چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.