لاہورکے2مقامات پر آتشزدگی ،دھویں سے ایک شخص جاں بحق ،5بیہوش
جمعرات 2 جنوری 2014 13:22
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) لاہورکے2مقامات پر آتشزدگی اوردھواں بھر جانے کے باعث ایک شخص جاں بحق اور5بیہوش ہو گئے۔
(جاری ہے)
ریسکیوذرائع کے مطابق اندرون لاہوررنگ محل کے علاقے میں ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی،جس سے70سالہ شخص جھلس کرجاں بحق ہو گیا۔فائربریگیڈ کی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔دوسرا واقعہ جوہر ٹاوٴن میں شوکت خانم اسپتال کے قریب ایک گھر میں پیش آیا،جہاں سردی سے بچنے کیلئے جلائی گئی کوئلے کی انگیٹھی سے کمرے میں دھواں بھر گیا،اس واقعہ میں5افراد بیہوش ہو گئے۔تمام افراد کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.