
رینٹل پاور کرپشن کیس کی سماعت، راجہ پرویز اشرف پیش
جمعہ 3 جنوری 2014 11:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) رینٹل پاور کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت پیش ہو گئے۔ فاروق نائیک کہتے ہیں کرپشن الزامات بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جسٹس محمد بشیر کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف نوڈیرو پاور پلانٹ کی مشینری منتقل کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام ہے۔
راجہ پرویز اشرف اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ راجہ پرویز اشرف پر مالی کرپشن کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ عدالت نے مقدمے کی سماعت سترہ جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کو غیر متعلقہ افراد کے نام خارج کرنے اور حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.