اسلام آباد:اہلسنت والجماعت کے رہنماوٴں کی لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج
جمعہ 3 جنوری 2014 23:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء) اہلسنت والجماعت اسلام آباد کے جنرل سیکریٹری مفتی منیر معاویہ اور ان کے ساتھی اسد محمود کو قتل کردیا گیا۔اہلسنت والجماعت کے کارکنوں نے میتیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مفتی منیر معاویہ سیکٹر آئی ایٹ میں نماز جمعہ کے بعد اپنے ساتھی اسد محمود کے ساتھ کار میں جارہے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔
دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ مفتی منیر معاویہ کو ایک روز قبل ہی اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ آئی جی اسلام آباد سکندر حیات کے مطابق واقعہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ ہے، فائرنگ کی جگہ سے گولیوں کے 11 خول ملے ہیں،قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، مذہبی رہ نماوٴں کو ہر ممکن سیکیورٹی دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.