اسرائیل نے حیٹس 3 بیلسٹک شکن میزائل کا دوسرا کامیاب تجربہ کرلیا ، تجربہ مقبوضہ فلسطین کے 1948 کے مقبوضہ علاقے میں قائم ایک فوجی اڈے سے بحر متوسط میں کیا گیا،کامیاب تجربے کے بعد اسرائیل کیلئے آپریشنل کارروائیوں کے میدان میں مزید وسعت پیدا ہوئی ہے ،فوجی ذرائع
اتوار 5 جنوری 2014 13:12
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) اسرائیلی فوج نے بیلسٹک میزائل شکن راکٹ ”حیٹس 3“ کا دوسرا کامیاب تجربہ کر لیا۔ اسرائیل کے عسکری ذرائع کے دعویٰ کے مطابق فوج نے ایک سال سے کم وقت کے عرصے میں ”حیٹس میزائل“ کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ۔
(جاری ہے)
تجربہ مقبوضہ فلسطین کے 1948 کے مقبوضہ علاقے میں قائم ایک فوجی اڈے سے بحر متوسط میں کیا گیا۔
ماہرین اور فوج نے میزائل کے جو اہداف، سمت، خلا میں پرواز اور منزل متعین کی تھی اس میں وہ مکمل طور پر کامیاب ہوا ہے۔ فوجی ذرائع کے مطابق ”حیٹس 3“کے دوسرے کامیاب تجربے کے بعد اسرائیل کیلئے آپریشنل کارروائیوں کے میدان میں مزید وسعت پیدا ہوئی ہے۔ مستقبل قریب میں اس نوعیت کے مزید دھماکے بھی کئے جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.