چین،مسجد میں بھگدڑ مچنے سے 14افراد جاں بحق اور 15 زخمی
پیر 6 جنوری 2014 11:44
بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) چین میں مسجد میں اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے 14 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
چین کے شمال مغربی علاقے ننگزیا کی ایک مسجد میں مذہبی رہنما کی برسی کی تقریب میں کھانا تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 10 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے،چینی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.