پاکستان ،شدت پسندی کی کارروائیوں میں نو اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں 19 فیصد اضافہ
پیر 6 جنوری 2014 16:58
اسلام آباد /لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) پاکستان کے ایک تھنک ٹینک نے سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2012 کے مقابلے میں پچھلے سال شدت پسندی کی کارروائیوں میں نو فیصد اور کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے۔پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2012 کے مقابلے میں پچھلے سال خودکش حملوں میں بھی 39 فیصد اضافہ ہوا۔
سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال شدت پسندوں اور فرقہ وارانہ نوعیت کے 1717 حملے ہوئے جن میں 2451 لوگوں کی ہلاکت ہوئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے ملک میں عدم استحکام پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے آپریشنز اور ڈرون حملوں میں اس تحریک کے کئی سرکردہ رہنما ہلاک ہوئے تاہم اس کے باوجود اس کی صلاحیت میں کمی واقع نہیں ہوئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.