عدالتیں سرکار کا محکمہ نہیں ،آئین کے تناظر میں سماجی خدمت کرتی ہیں‘ چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ،بطور چیف جسٹس وژن ہے پہلی عدالت سے ہی ایسا انصاف مہیا ہو تاکہ لوگوں کو اوپر کی عدالتوں کے دروازے نہ کھٹکھٹانے پڑیں
پیر 6 جنوری 2014 22:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ معاشرے میں عدلیہ کا اہم کر دار ہے عدالتیں سرکار کامحکمہ نہیں بلکہ عوام کو آ ئینی اور سماجی خدمات فراہم کرتی ہیں، اگر عدالتیں انصاف کریں گی تو معاشرے میں امن قائم ہوگا اگر نا انصا فی ہو گی تو یہ ظلم سے بھی بڑھ کر ہو گا اور اس سلسلہ میں بار اور بینچ دونوں کو اپنی اپنی زمہ داریوں کا احساس کر نا ہو گا ۔
ان خیالات کا اظہا رفاضل چیف جسٹس نے ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب سے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی عابد حسین قریشی ،ڈسٹر کٹ بار وہاڑی کے صدر سید ندیم رضا بخاری ،جنرل سیکرٹری چوہدری محمد شعبان نے بھی خطاب کیا جبکہ اس مو قع پر سا بق جسٹس ہائی کورٹ حبیب اللہ شاکر ،ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری نوازش گجر ،سابق سیکرٹری ملتان ہائی کورٹ بار سید جعفر طیار بخاری،رجسٹرار لاہور ہائی کو رٹ سردار احمد نعیم ، جنرل سیکرٹر ی ہائی کورٹ بار ملتان عامر خان بھٹہ ،ڈی سی او جواد اکرم ،ڈی پی اوصادق علی ڈوگر،صدر پریس کلب وہاڑی نوید اقبال قریشی ،مہر شیر بہادر لک ،عبد ا لخالق بھٹی ،ملک اختر ندیم ،ملک شبیر اعوان ،رانا شعیب اختر ،چوہدری طیب،تاج محمد بھٹی ،چوہدری عبدلغفور ،چوہدری محمد صدیق،افضل شباب،سابق صوبائی وزیر محمود اختر گھمن ،مظہر محمود گھمن،خضر تارڑ،شفیق بھٹی کے علاوہ دیگر سینئر وکلاء بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.