سرتاج عزیز اور طارق فاطمی سے سارک کے سیکرٹری جنرل احمد سلیم کی الگ الگ ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال ،سارک کے پروگرام اور سرگرمیوں پر موثر عمل درآمد کیلئے اپنا اہم کردارادا کرے گا جس سے خطے کوفائدہ پہنچے گا ،سرتاج عزیز
بدھ 8 جنوری 2014 22:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امورسرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سارک کے پروگرام اور سرگرمیوں پر موثر عمل درآمد کیلئے اپنا اہم کردارادا کرے گا جس سے خطے کوفائدہ پہنچے گا ۔بدھ کو سارک کے سیکرٹری جنرل احمد سلیم نے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی وامور خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و امورخارجہ نے سارک سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات کے دوران خطے کے عوام کی فلاح وبہبود اور علاقائی خوشحالی واقتصادی یکجہتی کیلئے سارک کے چارٹر کے اصولوں اورمقاصد سے پاکستان کی وابستگی کا ذکر کیا ۔ انہوں نے کہاکہ سارک کو کچھ چیلنجز کا سامنا ہے تاہم امید ہے سارک سیکرٹریٹ تمام رکن ممالک کو اکٹھا کرنے اور سارک کے پروگرام اور سرگرمیوں پر موثر عمل درآمد کیلئے اپنا اہم کردارادا کریگا جس سے خطے کوفائدہ پہنچے گا اس موقع پر سارک کے سیکرٹری جنرل نے کہاکہ تنظیم کو درپیش مسائل پرقابو پانے کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.