ڈیرہ اسماعیل خان ، موٹرسائیکل سوار خود کش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے تعاقب کرنے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا ،ساتھی روپوش ، خود کش حملہ آور مسافر بس کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ،پولیس کا دعویٰ …… سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
بدھ 8 جنوری 2014 22:06
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹرسائیکل سوار خود کش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے تعاقب کرنے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے گاوٴں ناصر موسی زئی سے نامعلوم خود کش حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار ہوکر بس کے پیچھے جارہے تھے کہ اسی دوران سیکیورٹی فورسز کے تعاقب کرنے پر ایک خود کش بمبار نے خود کو اڑا لیا ، ساتھی قریبی بستی میں روپوش ہوگیا۔
پولیس کے مطابق خود کش حملہ آور مسافر بس کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم سیکیورٹی فورسز کے تعاقب کرنے پر ایک بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔دھماکے کے بعد شہر بھی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جبکہ پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مفرور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.