چینی کمپنی کا پاکستان میں توانائی کے منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار ، کمپنی ہائیڈل، کوئلے، ونڈ اور سولر انرجی کے منصوبووں میں مکمل تعاون کی یقینی دہانی کرا دی ،چائنیز تھری گورجز کارپوریشن پاکستان میں جاری توانائی کے منصوبے بروقت پایہ تکمیل تک پہنچائے گی ، خواجہ آصف
بدھ 8 جنوری 2014 22:20
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) چینی کمپنی نے پاکستان میں توانائی کے منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ہائیڈل، کوئلے، ونڈ اور سولر انرجی کے منصوبووں میں مکمل تعاون کی یقینی دہانی کرا دی ہے جبکہ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چائنیز تھری گورجز کارپوریشن پاکستان میں جاری توانائی کے منصوبے بروقت پایہ تکمیل تک پہنچائے گی ۔
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے بدھ کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں توانائی کے بڑے منصوبوں پر کام کرنے والی چائنیز تھری گورجز کارپوریشن کے صدر چن فیائی سے ملاقات کی اور توانائی سیکٹر میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا وفاقی وزیر نے توقع ظاہر کی کہ چائنیز تھری گورجز کارپوریشن پاکستان میں جاری توانائی کے منصوبے بروقت پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.