اداکارہ میرا نے اپنی شادی منظر عام پر آنے کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی
جمعرات 9 جنوری 2014 13:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) اداکارہ میرا نے اپنی شادی منظر عام پر آنے کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ میرا نے کیپٹن نوید سے شادی کر کے اس کو چھپائے رکھا تھا جبکہ میڈیا کو شادی کو علم ہوا تو اداکارہ میرا نے اپنی شادی سے انکار کر دیا اور موقف اختیار کیا کہ میری جگہ کسی اور لڑکی نے ماسک پہن رکھا ہے ۔
اداکارہ میرا نے اپنا اور کیپٹن نوید کا نکاح نامہ منظر عام پر آنے کے بعد میڈیا سے بھی دوری اختیار کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق میرا نے اکتوبر میں کیپٹن نوید سے شادی کی تھی اور اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ کی وجہ سے وہ اپنی شادی کو چھپانہ چاہتی تھیں مگر میڈیا نے سارے ڈرامے کا پول کھول دیا ۔ میرا کی شادی کے حوالے سے ہدایتکار سید نور کا کہنا ہے کہ میرا کو غلامت والی زندگی ترک کر کے اچھے کام کرنے چاہیے اگر شادی کر لی ہے تو سب کو بتا دے اس میں چھپانے والی کوئی بات نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.