2014ء کے پہلے 10روز تک کوئی بھی فلم پاکستانی سینما گھروں کی زینت نہ بن سکی
جمعرات 9 جنوری 2014 13:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) سال 2014ء کے پہلے 10روز تک کوئی بھی فلم پاکستانی سینما گھروں کی زینت نہ بن سکی ، جبکہ ہائیکورٹ کی طرف سے پابندی کی وجہ سے کوئی بھارتی فلم بھی پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز نہ ہو سکی ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب پاکستانی فلمسازوں نے سرد موسم کے دیکھتے ہوئے اپنی فلموں کو بھی نمائش کیلئے پیش نہیں کیا ۔ توقع کی جا رہی ہے کہ 17جنوری سے ترکی کی فلم ” محبت ایک اتفاق “ پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی پہلی فلم ہو گی ۔ اس فلم کو پاکستانی سینما گھروں نمائش کیلئے پیش کرنے کیلئے اردو زبان میں ڈبنگ کیا گیا ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.