تحریک طالبان مہمند ایجنسی نے ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
جمعرات 9 جنوری 2014 17:47
(جاری ہے)
2014ء)تحریک طالبان مہمند ایجنسی ایس پی سی آئی ڈی کراچی چوہدری اسلم پر ہونے والے فدائی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے،میڈیا کو جاری بیان میں تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مذکورہ کاروائی اپنے ساتھیوں کا انتقام ہے چوہدری اسلم نے ہمارے کئی ساتھیوں پر ظالمانہ تشدد کیا اور کئی ساتھی تشددکے دوران شہیدکئے تھے۔ انشاء اللہ ہم اپنے ساتھیوں کا انتقام لیتے رہیں گے اور ہم ان لوگوں کو خبردار کرتے ہیں جوخفیہ عقوبت خانوں میں مجاہدین پر تشددکرتے ہیں کہ وہ اپنے ان غیر اسلامی اعمال سے باز رہے ورنہ ان کا انجام بھی چوہدری اسلم سے بدترہوگا۔انشاء اللہ ہم اپنے ساتھیوں کو بھولتے نہیں اورہم اپنے ساتھیوں پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لیتے رہیں گے اور اس کاروائی کو چوہدری اسلم کے ہاتھوں شہیدہونے والے ساتھیوں عارف عرف ڈاکٹر مقبول،عبدالرحمن سمیت تمام شہداء کے نام کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.