ویزا فراڈ کیس میں ملوث امریکا میں بھارتی سفارت کاردیویانی بھارت روانہ
جمعہ 10 جنوری 2014 12:15
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) ویزا فراڈ کیس میں ملوث امریکا میں بھارتی سفارت کار دیویانی کھوبراگڑے امریکا سے بھارت روانہ ہوگئی۔ اقوام متحدہ کے اہلکار نے تصدیق کردی۔
(جاری ہے)
بھارتی سفارت کار دیویانی کھوبراگڑے امریکا میں ویزا فراڈ اور اپنی نوکرانی کو انتہائی کم اجرت دینے کے الزام میں گرفتار تھیں۔اطلاعات کے مطابق امریکی عدالت نے دیویانی کے خلاف فردِ جرم عائد کردی ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے ایک سفارت کار نے تصدیق کی ہے کہ امریکا میں بھارتی سفارت کار دیویانی امریکا سے روانہ ہوگئیں۔ سفارت کار کا کہنا تھا کہ بھارتی سفارت کار اب امریکا میں نہیں ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.