اسرائیلی بینکوں کی یہودی آباد کاری میں معاونت پر مبنی سرگرمیاں، ہالینڈ کی فرم نے احتجاجا بائیکاٹ کر دیا
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:42
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) ہالینڈ کی فرم نے مختلف اسرائیلی بینکوں کی یہودی آباد کاری میں معاونت پر مبنی سرگرمیوں کیخلاف بطور احتجاج بائیکاٹ کر دیا جس پر اسرائیلی حکومت برہم ہوگئی۔ صہیونی حکومت نے جمعہ کو تل ابیب میں ہالینڈ کے سفیر کاسپار فیلڈ کیمب کو دفتر خارجہ طلب کر کے فرم کی جانب سے اسرائیلی بینکوں کے بائیکاٹ پر احتجاج کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کی پنشن فنڈز کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنیوالے ایک گروپ ”بی جی جی ایم“ نے پانچ بڑے یہودی بینکوں کی مقبوضہ عرب علاقوں میں یہودی توسیع پسندی میں معاونت پربطور احتجاج اپنا تعاون ختم کرنے اور اب تک کی گئی تمام سرمایہ کاری واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا جس پراسرائیل نے ہالینڈ کے سفیر کوطلب کرکے سخت احتجاج کیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.