جدید دور میں تیز ترین ذرائع مواصلات ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا‘ چودھری برجیس طاہر
ہفتہ 11 جنوری 2014 16:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چودھری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جدید دور میں تیز ترین ذرائع مواصلات ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا، مسائل عارضی نہیں مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کی جارہی ہے ،کھیت سے منڈی تک پختہ سٹرکوں کی تعمیرحکومت کی ترجیحات میں شامل ہے کسان کو فصل کا درست معاوضہ ملے گاتو کسان خوشحال ہوگا اور ملک ترقی کرے گا۔
وہ ہفتہ کے روز صفدآبادکے نزدیک ترکھانا والا تاعبداللہ پور پختہ سٹرک کی تعمیر کے افتتاح کے موقع پر عوام کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے لیے دن رات مصروف عمل ہے ،موجودہ دور میں جدید اور تیز ترین ذرائع مواصلات کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا جس ملک کے پاس جتنے جدید اور تیز ذرائع مواصلات ہوں گے وہ ملک اتنا ہی زیادہ تیزی سے ترقی کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.