مشرف کو اسپتال سے ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کی اجازت نہیں ملی
ہفتہ 11 جنوری 2014 19:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جنوری۔2014ء) قریب سجی رہی، بعض سابق آرمی آفیسر اور وکلاء بھی سیٹوں پر براجمان رہے مگر پرویز مشرف کو اسپتال سے ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کی اجازت نہ ملی۔
(جاری ہے)
سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کئی دنوں سے راولپنڈی کے اے ایف آئی سی میں زیرعلاج ہیں،آج انہیں گلبرگ لاہورکے ایک ہوٹل میں سابق آرمی افسروں اور وکلاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرنا تھا،تقریب سج گئی،مہمان سیٹوں پر براجمان ہو گئے، سبھی منتظر تھے لیکن عین وقت پر اطلاع ملی کہ اسپتال انتظامیہ نے پرویز مشرف کو خطاب کی اجازت نہیں دی۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.