تھائی لینڈ، حکومت مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد کا مارچ
پیر 13 جنوری 2014 11:47
بنکاک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) تھائی لینڈ میں ہفتوں سے ڈیرہ جمائے رکھے مظاہرین نے بنکاک کے شٹ ڈاوٴن کی تیاریاں شروع کر دیں دارالحکومت بنکاک میں مظاہرین نے گذشتہ رات ہی شہر کی اہم شاہراہیں بلاک کر دیں جس سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا ۔
(جاری ہے)
سیکڑوں مظاہرین آج صبح اپنا سامان باندھ کر ریلی کے لئے نئی جگہ کے لئے مرچ شروع کر دیا ہے ۔
ان کی قیادت حزب اختلاف کے سابق رہنما Thaugsuban Suthepکر رہے ہیں۔ سْتھپ کا کہنا تھا کہ بغاوت کے لئے فوج کو آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ کام وہ خود ہی کر لیں گے شہری حکومت نے ایک سو چالیس اسکولوں اور احتجاج کی جگہ سے نزدیکی جامعات کو بھی بند رکھنے کی ہدایت کی ہے کئی ہفتوں سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں اب تک دو پولیس افسر سمیت آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.