آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم ایک بار پھر مزید سرد ہوگیا
پیر 13 جنوری 2014 14:32
مظفر آباد /سکردو /پشاور /کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم ایک بار پھر مزید سرد ہوگیا ، برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہونے سے اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی ، گیس کی لوڈشیڈنگ اور لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ نے عوام جینا دو بھر کر دیا جبکہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد،خشک اور آبر آلود رہنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا گلگت بلتستان کے 80 فیصد بالائی دیہاتوں کے زمینی رابطے منقطع ہوگیا جس کے باعث اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ذرائع کے مطابق راستے بند ہونے سے ، لکڑی نایاب ہوگئی اگر کہیں دستیاب بھی ہے تو قیمتیں کئی گنا زیادہ بڑھ گئی ہیں لوگوں کو مختلف موسمی بیماریوں کا بھی سامنا کرنا کررہے ہیں جن سے خاص طور پر بچے اور بوڑھے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.