دونوں ممالک کے درمیان تجارت کیلئے مزید روٹ کھل سکتے ہیں، بھارتی ہائی کمشنر
پیر 13 جنوری 2014 17:00
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت بڑھانے کیلئے مزید روٹ کھولے جا سکتے ہیں۔ بھارت کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کو اورل پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہو گا۔
(جاری ہے)
راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ اس وقت تک پاک بھارت میں دو اعشاریہ پانچ ارب ڈالرز کی تجارت ہو چکی ہے۔
دونوں ممالک میں تجارت کے لئے مزید روٹ کھولے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سارک وزرائے تجارت کا اجلاس آئندہ ہفتے بھارت میں ہو گا۔ اس موقع پر صدر راولپنڈی چیمبر ڈاکٹر شمائل خواجہ نے کہا کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات سے تجارت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.