ناکام سیاسی جماعتوں کے کارندوں کی تحریک انصاف پرسینیٹ میں تنقید قابل مذمت ہے،ڈاکٹر شیریں مزاری ،پانچ سال تک اقتدار میں رہ کر عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرنیوالے ذمہ داری کیساتھ عوامی وعدے نبھانے والوں پر تنقید کررہے ہیں، بیان
پیر 13 جنوری 2014 22:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے سینیٹ میں موجود تمام جماعتوں کے اراکین کی تحریک انصاف اور اس کی قیادت پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکام سیاسی جماعتوں کے کارندوں کی تحریک انصاف پر ایسے ایوان میں تنقید جہاں وقتی طور پر اس کی نمائندگی نہیں ہے انتہائی قابل مذمت ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی جماعتوں کے اراکین جن کی قیادت پر بدعنوانی کے الزامات ہیں اور جو پانچ برس تک حکومت کے دوران عوام سے کیے گئے وعدے نبھانے میں یکسر ناکا م رہے ہیں، آج اس جماعت پر تنقید کر رہے ہیں جو انتہائی ذمہ داری کے ساتھ عوام سے کیے گئے وعدے نبھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ حکومت پوری دلجمعی سے اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور اس بات کا بخوبی ادراک رکھتی ہے کہ وہ اپی غلطیوں کوہتاہیوں کیلئے عوام کے روبروہ جوابدہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.