ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عاشقان رسول کی جانب سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم شایان شان انداز میں منایا گیا
بدھ 15 جنوری 2014 13:20
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) ملک بھر کی طرح صوبائی دارلحکومت کراچی میں بھی عاشقان رسول کی جانب سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم شایان شان انداز میں منایا گیا، اس سلسلے میں گلی گلی آقا کی آمد کی خوشی میں محافل نعت و سلام کا انعقاد کیا گیا۔شہرقائد میں عیدمیلاد النبی کی مناسبت سے شہر کے مختلف علاقوں سے200 سے زائد جلوس برآمد ہوئے،جو مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہوئے۔
اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے تھے۔عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صبح بہاراں کا آغاز بارگاہ رسالت میں ہدیہ درود و سلام اور وطن عزیز کی سلامتی کے لئے اجتماعی دعاؤں سے ہوا۔کراچی کے ہر گلی ، کوچے، بازار اور چوراہوں پر سبز پرچموں کی بہارتھی جبکہ اہم عمارات، مارکیٹوں، بازاروں اور چوراہوں کو برقی قمقموں اور آرائشی سامان کے ذریعے انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیاتھا،اس کے علاوہ گھروں میں چراغاں کیا گیا، مساجد میں رسول اللہ کی سیرت مبارکہ اور سنتوں کے مختلف پہلوں پر روشنی ڈالی گئی جس میں رسول اللہ کی شان میں نذرانہ عقیدت کے پھول نچھاور کئے گئے، بعض مقامات پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک سمیت دیگر متبرک اشیا کے دیدار کا بھی کرایاگیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.