نواب شاہ میں اسکول بس اور ٹرک میں تصادم، 9 طالب علم جاں بحق
بدھ 15 جنوری 2014 14:11
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء)نواب شاہ میں قاضی احمد لنک روڈپراسکول بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں9بچے جاں بحق ہو گئے ،افسوس ناک حادثے میں12بچے زخمی بھی ہو ئے ۔
(جاری ہے)
تمام بچے ایک ہی اسکول سے تعلق رکھتے ہیں۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو قریب واقع اسپتال منتقل کیا گیا ۔بچوں کے والدین بھی اسپتال پہنچ گئے ہیں جہاں انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آ ئے ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.