گرین ٹی ہائی بلڈ پریشر کیلئے عام طور پر تجویز کی جانیوالی دوا کے اثرات کو کم کر دیتی ہے،طبی ماہرین
بدھ 15 جنوری 2014 16:21
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گرین ٹی بلڈ پریشر فشار خون کیلئے عام طور پر تجویز کی جانیوالی دوا کے اثرات کو کم کر دیتی ہے۔ جاپانی محققین کی تحقیق کے مطابق گرین ٹی مخصوص ٹرانسپورٹز یعنی مرسل خلیوں کو بند کردیتے ہیں جو عام طور پر دوا کو جذب کرنے میں معاون ہوتے ہیں۔ تحقیق کلینیکل فارماکولوجی اینڈ تھیراپیوٹکس نامی جریدے میں شائع کی گئی ہے۔
تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں نے بلڈ پریشر کی دوا کیساتھ سبز چائے پی ان کے دوران خون کی سطح کم رہی یعنی نڈولول نامی دوا کے ا ثرات کم نظر آئے۔ ماہرین نے کہا کہ مریضوں کو بلڈ پریشر کی دوا اور سبز چائے کے میل سے ہونے والے اثرات سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے۔دوسری ادویات کی طرح نڈولول ٹیبلٹ کیساتھ مریضوں کو جو ہدایت نامہ ملتا ہے اس میں بعض ادویات جن میں جڑی بوٹیاں بھی شامل ہیں سے پرہیز کرنے کیلئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ان کے عمل کو متاثر کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.